نئی دہلی، 27،اکتوبر (یو این آئی) بہار اسمبلی کے تیسرے مرحلے کے انتخا بات سے قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال نے عوام سے بہار کے وزیر اعلی نتیش
کمار کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر کیجری وال نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ’’ میں بہار کے بھا ئیوں اور بہنوں سے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو ووٹ دینے کی اپیل کرتا ہوں۔